June 29, 2024 10:41 AM
امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی این ٹی اے نےیوجی سی نیٹ، سی ایس آئی آر۔یو جی سی۔نیٹ اور این سی ای ٹی
امتحانات کے لیے نئے سرے سے تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسیNTA نے، منسوخ اور ملتوی امتحانات کے لیے، نئے سرے سے تاریخوں کا اعلان کیا...