July 2, 2024 9:39 PM
وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی نیٹ امتحان کا پرچہ افشا ہونے کے کیس کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا
وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا میں، اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوا...