July 6, 2024 2:57 PM
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی خاطر مثبت اور تعمیری تعاون کے منتظر ہیں
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ سبھی میدانوں میں بھارت-برطانیہ جامع دفاعی شراکت داری کو اور زیادہ مستحکم بنانے، نیز باہمی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے ای...