July 8, 2024 2:22 PM
سپریم کورٹ میں آج NEET-UG سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت ہورہی ہے، جن میں مبینہ بے ضابطگیوں کے تناظر میں پھر سے امتحان کرائے جانے سے متعلق درخواست بھی شامل ہے
سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔ اِن میں وہ درخواستیں بھی شامل ہیں، جن میںNEET 2024 امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، غلط طورطریقوں کے استعمال اور ام...