ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

July 10, 2024 9:36 AM

وزارت خزانہ نے پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ PM SVANidhi اور پی ایم وشوکرما جیسی مالی شمولیت کی اسکیموں کے تحت مزید قرضے دستیاب کرائیں

خزانے کی وزارت نے، پرائیویٹ شعبے کے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ پی ایم سواندھی، پی ایم وشوکرما اور جن سمرتھ پورٹل جیسی اُن مالی شمولیت والی اسکیموں کے تحت، مزید قرضے فراہم ...

July 9, 2024 9:31 PM

روسی صدر ولادیمیر پتن نے یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوششیں کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت- روس تعلقات، آئندہ برسوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران انھوں نے ک...

July 9, 2024 2:40 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔ روس کے ماسکو میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے جناب مو...

July 9, 2024 2:38 PM

وزیر اعظم مودی آج سہ پہر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم مو...

July 9, 2024 9:53 AM

وزیراعظم مودی، روس کے صدر وتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ اِس سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران ...

July 9, 2024 9:50 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ چار دنوں میں ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی حصوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD  نے وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے چار روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغرب...

1 348 349 350 351 352 372

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں