December 5, 2024 2:08 PM
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے آج دوپہر سری ہری کوٹہ میں یوروپی خلائی ایجنسی کے پروبا3 مشن سیارچوں کی الٹی گنتی شروع کردی ہے
خلائی تحقیق کا بھارتی ادارہ ISRO آج یوروپی خلائی ایجنسی کے PROBA-3 خلائی طیارے کو لانچ کرے گا۔ یہ ایک بڑا خلائی مشن ہے، جس کا مقصد سورج کی فضاء کے باہری حصے کا مطالعہ کرنا ہ...