July 10, 2024 2:51 PM
وزیراعظم نریندر مودی، آسٹریا کے چانسلر سے آج ویانا میں دو طرفہ بات چیت کررہے ہیں۔ وہ بھارتی برادری سے بھی ملاقات کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویانا میں آسٹریا کے چانسلر Karl Nehammer سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اپنا خیرمقدم کئے جانے پر جناب Nehammer کا شکریہ ادا کیا ا...