July 13, 2024 2:46 PM
مالی سال 2024-25 کیلئے براہ راست ٹیکس وصولی 6 لاکھ 45 ہزارکروڑروپے سے زیادہ ہوگئی ہے
انکم ٹیکس محکمے کو 2024-25 مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کے طور پر 6 لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ وصول ہوئے ہیں۔ انکم ٹیکس کے محکمے کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار...