July 17, 2024 9:36 AM
حکومت نے، پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔
حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے ہے، تاکہ پارلیمنٹ ک...