February 5, 2025 9:27 PM
مکمل شمال مشرقی خطہ، وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا کہ مکمل شمال مشرقی خطہ، وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ تریپورہ سرکار میں دو ہز...