July 19, 2024 9:31 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نے سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے درمیان زیادہ ہم آہنگی پر زور دیا ہے تاکہ دہشت گردانہ نیٹ ورکس اور اُن کو تعاون دینے والے نظام کو ختم کیا جاسکے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں مختلف سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے سربراہوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی اور انٹلیجنس بیورو ...