July 21, 2024 3:02 PM
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کی 46 ویں میٹنگ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں آج شام سات بجے بھارت منڈپم میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھ...