July 22, 2024 3:02 PM
کَل پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ سے وِکست بھارت کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی:وزیر اعظم
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کَل جو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا، اُس سے اگلے 5 سال کے ترقی کے سفر کی سمت طے ہوگی اور 2047 تک وِکست بھارت کے خواب کی تکمیل کی بنیاد پڑے گی...