ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

July 23, 2024 9:52 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مرکزی بجٹ وکست بھارت کیلئے ہے جس سے سب کی شمولیت والی ترقی کی یقین دہانی ہوتی ہے جس سے سماج کے ہرطبقے کو فائدہ ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 2024-25 کا مرکزی بجٹ، وکست بھارت کیلئے ہے جس سے سب کی شمولیت والی ترقی اور سماج کے ہر طبقے کے فائدے کی یقین دہانی ہوت...

July 23, 2024 9:46 PM

سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 کا امتحان منسوخ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ کسی منظم خلاف ورزی کے کوئی شواہد نہیں ملے

آج سپریم کورٹ نے سوالنامہ Leak ہونے اور بدعنوانی کی بنیاد پر NEET-UG 2024 امتحان کو منسوخ کئے جانے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس JB پار دی والا اور جسٹس منوج ...

July 23, 2024 9:45 PM

قومی جل جیون مشن کے تحت پورے ملک میں 15 کروڑ دیہی گھروں میں نل کنکشن مہیا کرکے ایک تاریخ ساز سنگ میل طے کیا ہے

قومی جل جیون مشن کے تحت پورے ملک میں 15 کروڑ دیہی گھروں میں نل کنکشن مہیا کرکے ایک تاریخ ساز سنگ میل طے کیا ہے۔ مشن کے تحت 2019 میں تین کروڑ نل کنکشن سے شروعات کرکے محض پان...

July 23, 2024 2:32 PM

وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے این ڈی اےسرکار کی تیسری مدت کا پہلا مرکزی بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کیا

وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مودی سرکار کی تیسری مدت کا پہلا بجٹ پیش کیا۔ لوک سبھا میں نئے مالی سال کا مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن...

July 23, 2024 2:27 PM

تین لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔ تین سے سات لاکھ روپے تک کی آمدنی پر پانچ فیصد انکم ٹیکس جبکہ سات لاکھ روپے سے لے کر دَس لاکھ روپے تک کی آمدنی پر دَس فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

سرکار نے اُن ملازمین کیلئے ٹیکس شرحوں کے ڈھانچے پر  نظر ثانی بھی کی ہے، جو نیا ٹیکس نظام اختیار کریں گے۔ تین لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔ تین لا...

July 23, 2024 9:55 AM

صنعتوں کی آل انڈیا ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اقتصادی جائزے میں اس سال جی ڈی پی کی شرح نمو چھ اعشاریہ پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگاکر بھارتی معیشت کی امید افزا تصویر پیش کی گئی ہے

صنعتوں کی آل انڈیا ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اقتصادی جائزے میں اس سال جی ڈی پی کی شرح نمو چھ اعشاریہ پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگاکر بھارتی معیشت کی امید افزا تصوی...

July 23, 2024 9:54 AM

2023-24 کے اقتصادی سروے نے مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ساڑھے 6 فیصد سے 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے

2023-24 کے اقتصادی سروے نے مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ساڑھے 6 فیصد سے 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ سروے کے مطابق جو کَل پارلیمنٹ میں وزی...

1 330 331 332 333 334 374

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں