January 4, 2025 3:27 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت کی ’پڑوس مقدم‘ پالیسی اور ’ویژن...