July 26, 2024 2:47 PM
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے، میانما میں BIMSTEC حفاظتی سربراہان کی سالانہ میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال میانما میں BIMSTEC کے حفاظتی سربراہوں کی سالانہ میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔ یہ چوتھی سالانہ میٹنگ آج Naypyitaw میں منعقد ہوئی۔ جناب ڈوب...