July 27, 2024 10:11 AM
بھارت کے زرِ مبادلہ میں چار ارب امریکی ڈالر کا اَب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 670 ارب 86 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔
بھارت کے زرِ مبادلہ میں 19 جولائی کو لگاتار تیسرے ہفتے ابھی تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو 670 ارب 86 کروڑ ڈالر ہے۔ بھارتیہ ریزرو بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار ...