July 28, 2024 10:25 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 9 ریاستوں میں گورنروں کی تقرری کی ہے۔ گلاب چند کٹاریہ کو پنجاب کا نیا گورنر، جبکہ سنتوش گنگوار کو جھارکھنڈ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرری کی ہے۔ مہاراشٹر اسمبلی کے سابق اسپیکر Haribhau Kisanrao Bagde کو راجستھان کا گورنر، تریپورہ کے سابق نائب وزیر ...