July 29, 2024 10:03 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نےبی جے پی کی سرکار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ سے، مرکزی سرکار کی اسکیموں کے فائدے تمام تر لوگوں تک پہنچنے کے اقدامات پر بات چیت کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے BJP کی سرکار والی ریاستوں کے وزراءِ اعلیٰ اور نائب وزراءِ اعلیٰ سے، مرکزی سرکار کی اسکیموں کے، عوام تک اور زیادہ پہنچنے کے اقدام پر تبادلہئ خیا...