July 30, 2024 2:36 PM
زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کے تحت 72 ہزار بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس مکمل کئے گئے
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کے تحت ملک بھر میں 76 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 72 ہزار بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس مکمل ک...