July 31, 2024 2:41 PM
کیرالہ کے وائناڈ میں مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں
کیرالہ کے وائناڈ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 157 ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ متاثرہ علاقے م...