August 5, 2024 9:31 PM
مرکز نے آج کہا ہے کہ ملک نے پچھلے سال کے مقابلے سال 2023-24 میں کوئلے کی پیداوار میں گیارہ اعشاریہ سات ایک فیصد کا اضافہ درج کیا ہے
مرکز نے آج کہا ہے کہ ملک نے پچھلے سال کے مقابلے سال 2023-24 میں کوئلے کی پیداوار میں گیارہ اعشاریہ سات ایک فیصد کا اضافہ درج کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں کوئ...