August 6, 2024 3:23 PM
حکومت نے بنگلہ دیش معاملے پر کُل پارٹی میٹنگ کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں از خود بیان دیں گے
حکومت نے آج بنگلہ دیش معاملے پر ایک کُل پارٹی میٹنگ کی۔ نئی دِلی میں منعقدہ اِس میٹنگ کے دوران وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے لیڈروں کو بنگلہ دیش کے موجودہ حالات اور و...