August 7, 2024 9:56 AM
وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کو صلاح دی ہے کہ وہ لیبیا کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
وزارت خارجہ نے ایک ایڈوائزری جاری کرکے بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگر ضروری نہ ہو تو لیبیا کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ اِس سے پہلے وزارت نے 23 مئی 2016 کو بھارتی شہری...