ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

December 6, 2024 9:44 PM

ملک بھر میں 85 نئے کیندریہ ودیالیہ اور 28 نووودیہ ودیالیہ کھولے جائیں گے۔ مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ طالب علموں کو کفایتی، اعلیٰ معیاری تعلیم حاصل ہوگی

کابینہ نے ملک بھر میں 85 نئے کیندر ودیالیہ KVs کھولنے اور کرناٹک کے شیوماگا میں موجودہ کیندر ودیالیہ کو توسیع دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں تمام کلاسوں میں دو اضافی سی...

December 6, 2024 9:43 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی ایشیا اور مشرق سے تعلق رکھتی ہے نیز شمال مشرقی بھارت میں ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے شمال مشرقی خطے میں ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی، مشرق، ایشیا اور ب...

December 6, 2024 9:42 PM

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت MSP کا تعین، پیداواری لاگت کے پچاس فیصد سے زیادہ شرح پر کرے گی

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج یقین دہانی کرائی کہ حکومت کم سے کم امدادی قیمت کا تعین، پیداواری لاگت کے پچاس فیصد سے زیادہ شرح پر کرے گی اور کسانوں سے ان کی پیدا...

December 6, 2024 9:40 PM

مختلف معاملات پر شور شرابے کے بعد آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، پیر کے دن تک ملتوی کر دی گئی

مختلف معاملات پر شور شرابے کے بعد آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، پیر کے دن تک ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی، نقدی کے معاملے پر حکمراں اتحاد کے مم...

December 6, 2024 9:37 PM

خارجہ سکریٹری وکرم مسری باہمی مفاد کے تمام معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری، اس مہینے 9 تاریخ کو دفتر خارجہ مشاورت کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے خارجی امور کی وزارت ...

December 6, 2024 9:36 PM

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں بھارتی اشاروں کی زبان، ISL کیلئے PM e-Vidya DTH 24×7 چینل کا آغاز کیا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں بھارتی اشاروں کی زبان، ISL کیلئے PM e-Vidya DTH 24x7 چینل کا آغاز کیا۔ وزارت کے مطابق یہ چینل بھارتی اشاروں کی زبان کے فرو...

December 6, 2024 3:18 PM

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں اَشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں Ashtalakshmi مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔ تین روزہ فیسٹیول کا مقصد 8 شمال مشرقی ریاستوں کے ثقافتی، سماجی اور اقتصادی تانے بانے کو ...

December 6, 2024 3:12 PM

آربی آئی نے، کیش ریزرو ریشو میں اعشاریہ پانچ-صفر فیصد کی کمی کرکے، اسے چار فیصد کردیا ہے اور ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے

بھارتیہ ریزرو بینک نے آج دو کے مقابلے چار کی اکثریتی رائے سے، پالیسی ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو لگاتار آٹھویں مہینے کیلئے بھی ساڑھے چھ فیصد ہ...

December 6, 2024 3:11 PM

بھارت اور جاپان کے درمیان سیمی کنڈیکٹر اشتراک سے عالمی سطح کی  ٹیک مارکیٹ کو ایک نظام فراہم ہوگا:جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت اور جاپان کے درمیان، سیمی کنڈیکٹر اشتراک کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں بھارت جاپان فورَم کے، بات چیت پر م...

1 29 30 31 32 33 266

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں