August 13, 2024 2:36 PM
حکومت‘ ماہی گیروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی
حکومت تجارت کو فروغ دینے اور ماہی گیروں کی سیکورٹی کے لیے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی۔ نئی دلی میں ماہی پروری کے شعبے میں خلائی ٹکنالوجی...