August 14, 2024 10:10 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت گوناگونیت اور تکثریت کے ساتھ ایک متحد ملک کے طور پر آگے بڑھ رہا ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ بھارت گوناگونیت اور تکثیریت کے ساتھ متحد ہوکر آگے بڑھ رہا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پرانے طور طریقوں کو ترک کیا جائے جو سماجی عدم مساو...