August 15, 2024 9:40 PM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب دھنکھڑ تلنگانہ میں حیدرآباد میں Kanha Shanti Vanam جائیں گ...