August 16, 2024 9:50 PM
کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کی وجہ سے ملک بھر کے بہت سے شہروں میں طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں
کولکتہ میں ایک ٹرینی پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف مختلف میڈیکل تنظیموں کی طرف سے جاری احتجاج کی وجہ سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں طبی خدمات متاثر ہوئ...