August 18, 2024 9:45 AM
امریکی عدالت نے کہا ہے کہ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تحور حسین رانا کو بھارت بھیجا جا سکتا ہے۔
امریکہ کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تحور حسین رانا کو بھارت بھیجا جا سکتا ہے۔ کیلی فورنیا میں اپیلوں کی سماعت کرنے والی امریکی عدالت...