August 18, 2024 9:54 PM
حکومت نے ملک میں Mpox کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی ہے
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں ملک میں M-Pox کی تیاریوں کی صورتحال اور صحت عامہ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا...