January 5, 2025 3:54 PM
آئی ایم ڈی نے آج جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی موسمیات محکمے، IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ او...