قومی

September 25, 2024 10:25 PM

ملک میں 2023-24 کے دوران ملک میں ریکارڈ تین ہزار 322 لاکھ میٹرک ٹن اناج کی پیداوار کا اندازہ لگایا گیا ہے

ملک میں 2023-24 کے دوران غذائی اناج کی کُل پیداوار کے ریکارڈ 3 ہزار 322 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا اندازہ ہے، جو 2022-23 کی کُل پیداوار کے مقابلے 26 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ ہے...

September 25, 2024 10:24 PM

کیگ رپورٹ تیار کرنے اور ڈیٹا انالیٹکس کے انتظام میں مصنوعی ذہانت کو مربوط کرنے کیلئے کام کر رہا ہے: گریش چندر مرمو

بھارت کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAG گریش چندر مرمو نے کہا ہے کہ CAG، رپورٹ تیار کرنے اور ڈیٹا انالیٹکس کے انتظام میں مصنوعی ذہانت کو مربوط کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ اعلی...

September 25, 2024 10:17 PM

سپریم کورٹ نے آج خبردار کیا کہ ججوں کو غیرضروری تبصروں سے گریز کرنا چاہیے، جو کسی بھی برادری کیلئے غلط اور متعصبانہ ہوں

سپریم کورٹ نے آج خبردار کیا کہ ججوں کو غیرضروری تبصروں سے گریز کرنا چاہیے، جو کسی بھی برادری کیلئے غلط اور متعصبانہ ہوں۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی   چندر چوڑ، جسٹس سن...

September 25, 2024 10:12 PM

ڈی آر ڈی او نے ہلکے وزن کی بلیٹ پروف جیکٹ تیار کرنے کیلئے آئی آئی ٹی دلّی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO نے ہلکے وزن کی Bullet Proof جیکٹ تیار کرنے کیلئے IIT دلّی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ جیکٹ کا نام ہے: Advanced Ballistics for High Energy Defeat۔ DRDO ک...

September 25, 2024 10:09 PM

بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ای سی ٹی اے کو مستحکم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں: پیوش گوئل

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ECTA کو مستحکم کرنے کیلئے ک...

September 25, 2024 10:07 PM

ملک کی بے روزگاری کی شرح میں، گزشتہ برس کے مقابلے، خاطر خواہ کمی درج کی گئی ہے: اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل در آمد کی وزارت

اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل در آمد کی وزارت کی جانب سے معینہ وقفے سے جاری افرادی قوت سے متعلق تازہ ترین سالانہ سروے کے مطابق، ملک کی بے روزگاری کی شرح میں، گزشتہ بر...

September 25, 2024 9:54 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پونے میں مقامی طور پر تیار کئے گئے تین پَرم رُودر سُپر کمپیوٹرس کو قوم کے نام وقف کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر کے شہر پونے کا دورہ کریں گے۔ وہ 22 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریب...

September 25, 2024 2:59 PM

بھارت ایشیا پاور انڈیکس میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کا تیسرا سب سے طاقتور ملک بن گیا

بھارت، ایشیا پاور انڈیکس میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا میں تیسرا سب سے طاقتور ملک بن گیا ہے۔ 2024 کی  ایشیا پاور انڈیکس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووِڈ کے بعد مضبوط...

September 25, 2024 2:56 PM

وزیراعظم ، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع نے دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ ...

1 2 3 4 5 137

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں