August 20, 2024 9:30 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے بات چیت کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ملیشیا کے اپنے ہم منصب Dato' Seri انور ابراہیم کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں فریق بات چیت کے بعد کئی سمجھوتوں پر دستخط کریں ...