June 17, 2024 8:58 AM
بھارت کی، کپڑے کی برآمدات میں اس سال مئی میں، بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود نو اعشاریہ پانچ نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے
یوروپی یونین، امریکہ اور مغربی ایشیا جیسے ملکوں کی بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود پچھلے سال کے مقابلے اِس سال مئی میں بھارت کی کپڑے کی ب...