June 16, 2024 3:38 PM
یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پادہستاسَن کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے
اِس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پادہستاسَن کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں کھڑے ہوکر ہاتھوں کو پاؤں ...