June 18, 2024 10:19 PM
سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی 2024 امتحان کے انعقاد میں پیپر لیکس اور بدعنوانیوں کے الزامات سے متعلق عرضداشتوں کے سلسلے میں این ٹی اے اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کئے ہیں
سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی 2024 امتحان کے انعقاد میں پیپر لیکس اور بدعنوانیوں کے الزامات سے متعلق عرضداشتوں کے سلسلے میں آج امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی-NTA اور مرک...