June 18, 2024 9:25 AM
ملک کے شمالی حصے میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے قومی راجدھانی میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
ملک کا پورا شمالی حصہ شدید گرمی کی گرفت میں ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے اس خطے میں شدید سے بہت شدید گرمی رہے گی۔ بھارتی موسمیات محکمے نے دلی ا...