August 26, 2024 9:52 PM
ملک بھر میں تمام مندر کرشن جنم اشٹمی منانے کیلئے تیار ہیں۔ عقیدتمند پوجا اَرچنا کیلئے بڑی تعداد میں مندروں میں جمع ہو رہے ہیں
بھگوان کرشن کی پیدائش، جنم اشٹمی آج پورے ملک میں نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اترپردیش میں Braj کے پورے علاقے میں مندروں اور گھروں کو رنگارنگ جھان...