April 4, 2025 11:20 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سات اپریل سے دس اپریل دو ہزار پچیس تک پرتگال اور سلوواکیا کا دورہ کریں گی۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سات اپریل سے 10 اپریل 2025 تک پرتگال اور سلوواکیا کا دورہ کریں گی۔ وزارتِ خارجہ میں مغربی امور کے سکریٹری تَنمے لال نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہ...