June 23, 2024 9:31 AM
مرکز نے نیٹ۔یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی سی بی آئی جانچ کا حکم دیا
تعلیم کی وزارت نے ایک جامع تحقیقات کیلئے CBI کو NEET-UG امتحان 2024 میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سونپا ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ حکومت، امتحانات کے تقدس کو یقینی...