August 30, 2024 9:59 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں Vadhvan بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا، جس سے بین الاقوامی جہاز رانی راستوں کیلئے سیدھا رابطہ فراہم ہوسکے گا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پال گھر ضلع میں Vadhvan پورٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ انھوں نے ماہی پروری سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ...