August 31, 2024 9:43 PM
وزیر اعظم نے خواتین کے خلاف زیادتیوں کے معاملے میں سخت قوانین اور تیزی سے فیصلوں کی ضرورت کو اجاگر کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف زیادتیاں اور بچوں کا تحفظ معاشرے کیلئے انتہائی تشویش کے معاملات ہیں۔ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آج ضلعی عدلیہ کی دو ...