June 25, 2024 10:20 AM
چینی سے متعلق بین الاقوامی تنظیموں کی کونسل کی میٹنگ آج نئی دلّی میں شروع ہورہی ہے
بھارت آج سے نئی دلی میں 64ویں انٹرنیشنل شوگر آرگنائیزیشن ISO کونسل کی میزبانی کرے گا۔ 30 سے زیادہ ملکوں کے وفود اور کئی بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے چینی اور بایو فیو...