June 25, 2024 10:43 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مانسون اگلے دو سے تین روز کے دورا...