September 5, 2024 11:15 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب لورینس وونگ کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-سنگاپور اسٹریٹجک شراکت داری کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور علاقائی اور عالمی امور پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح سنگاپور کے اپنے ہم منصب لارینس وونگ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنما، بھارت-سنگاپور اسٹریٹجک شراکت داری کی پیش رفت کا جائزہ لیا او...