September 5, 2024 9:58 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ طلباء میں اخلاقی اقدار کو فروغ دینا اساتذہ کا فرض ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بچے، ملک کا مستقبل ہیں اور اُن میں اخلاقی اقدار کو فروغ دینا اساتذہ کا فرض ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ طلبا میں اندازِ فکر کی صل...