June 14, 2024 9:37 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے والے ہیں۔ وزیر اعظم کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G-7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اٹلی کی وزیر اعظمGiorgia Meloni کی دعوت پر دو دن کے دورے پر کَل رات اٹلی پہنچے ...