June 13, 2024 10:17 AM
آئی ایم ڈی نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی
بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی...