June 13, 2024 3:12 PM
اروناچل پردیش میں بی جے پی لیڈر پیماکھانڈو کو لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے
اروناچل پردیش میں آج BJP کے لیڈر پیما کھانڈو کو اِیٹا نگر کے دُورجی کھانڈو کنونشن سینٹر میں ریاست کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ ریاست کے گورنر لیفٹیننٹ جنر...